ڈیفنس سی، دیور نے جائیداد کے تنازع پر بھابھی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

 ڈیفنس سی، دیور نے جائیداد کے تنازع پر بھابھی کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈیفنس سی کے علاقے میں دیور نے جائیداد کے تنازع پر بھابھی کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ڈیفنس سی کے علاقے برکی روڈ باہو والا میں رمضان نامی شخص نے گھریلو تنازع پر طیش میں آکر اپنی 32 سالہ بھابھی ارشاد بی بی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے  ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -