والڈ سٹی اتھارٹی اختیارات کیس ڈی جی سے آئندہ سماعت پرجواب طلب

   والڈ سٹی اتھارٹی اختیارات کیس ڈی جی سے آئندہ سماعت پرجواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس شاہدکریم نے والڈ سٹی اتھارٹی کے اختیارات سے تجاوز کرنے کیخلاف دائردرخواست پر ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی سے آئندہ سماعت پرجواب طلب کر لیاہے،شہری ذیشان فاروق بٹ کی جانب سے خالد جمیل ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیا کہ والڈ سٹی ایکٹ 2012 ء کے مطابق اتھارٹی صرف اندرون شہر کی حدود میں ہی کام کر سکتی ہے لیکن حکام ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے،والڈ سٹی اتھارٹی غیر قانونی طور پر حدود سے باہر کام کررہی ہے،عدالت سے استدعاہے کہ والڈ سٹی اتھارٹی کو حدود سے باہر کام کرنے سے 

مزید :

علاقائی -