ون ڈش خلاف ورزی پر شادی ہال سیل

  ون ڈش خلاف ورزی پر شادی ہال سیل

  

 لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر اے سی سٹی عدنان رشید کی ٹیم نے ون ڈش کی خلاف ورزی پر نور میرج ہال کو سیل کر دیا،ڈی سی نے کہا کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -