لیڈز سکول سسٹم کے سابق ملازم کے خلافجعلسازی کا مقدمہ

لیڈز سکول سسٹم کے سابق ملازم کے خلافجعلسازی کا مقدمہ

  

لاہور(پ ر)لیڈز  سکول سسٹم اینڈ کالجز نے ادارہ کے سابق ملازم اسد اقبال کیخلاف لیڈز کا نام غیر قانونی طور پر استعمال کرنے اور ادارہ کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیکر رقم ہتھیانے پر پرچہ درج کر وا دیا گیا۔  اسد اقبال جو کہ ادارہ کا ملازم تھانے لوگوں کو ادارہ کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طورپر فرنچائز فروخت کرنا شروع کر دیں جس پر ادارہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ مزنگ میں ایف آئی آردرج کرادی جس پر قانون نافذ کرنے والے ادارں نے اسد اقبال کو گرفتارکر لیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -