تھل ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل

تھل ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل

  

  لاہور (لیڈی رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ملتان براستہ کندیاں۔  اٹک سٹی۔گولڑہ شریف۔راولپنڈی۔ملتان کے درمیان چلنے والی تھل ایکسپریس اب صبح 7 بجکر 20 منٹ پر روانہ ہوکر بھکر، کندیاں، میانوالی، جنڈ، حسن ابدال، ٹیکسلا، گولٹرہ شریف سے ہوتی ہوئی رات 10 بجکر 30 منٹ پرروالپنڈی پہنچے گی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -