سروسز میں خون کے دن پر سمینار

  سروسز میں خون کے دن پر سمینار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)خون عطیہ کرنے کے عالمی دن کی مناسبت سے سروسز ہسپتال میں سیمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر طیبہ وسیم نے کی جبکہ بلڈ ٹرانسفیوژن سروسز اتھارٹی کی ڈاکٹر عنبر ین اور سمز کے شعبہ ہیماٹالوجی کی ڈاکٹر فریال نے محفوظ خون کی منتقلی پر حاضرین کو آگاہ کیا،پروفیسر طیبہ وسیم کا کہنا تھا  خون کا عطیہ دے کر انسانی جان کو بچاناصدقہ جاریہ ہے  اگر آپ ہر 6 ماہ میں تقریبا 6 سالوں کے لئے خون کا عطیہ دیتے ہیں تو، آپ کو قلبی بیماری ہونے کے امکان کو 90 فی صدتک کم کر سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -