صدر مملکت نے احد چیمہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے احد چیمہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دیدی

  

اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کی بطور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے مشیر کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔بدھ کو ایوان صدر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کی بطور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے مشیر کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر علوی نے احد چیمہ کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ون کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ 

 احد چیمہ 

مزید :

صفحہ اول -