وزیراعظم ہدایات دے چکے جلد بحران پر قابو پالیں گے

 وزیراعظم ہدایات دے چکے جلد بحران پر قابو پالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کوشاں ہیں کہ جلد سے جلد بجلی بحران پر قابو پا لیا جائے اور اس مقصد کے لیے وزیر اعظم پاکستان متعلقہ لوگوں کو ہدایت بھی جاری کر چکے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کو دو گھنٹے تک لایا جائے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ اصل بات تو یہ ہے کہ عمران نیازی جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کرکے گیا کہ آنے والی حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
طلال چودھری 

مزید :

صفحہ اول -