اتحادی حکومت کوشش کررہی  ہے جلد ثمرات سامنے آجائینگے

 اتحادی حکومت کوشش کررہی  ہے جلد ثمرات سامنے آجائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مولانا امجد علی خاں نے کہا ہے کہ بجلی بحران ہو یا پھر معاشی بحران ہو سب بحرانوں کو جلد ہی اتحادی حکومت مل کر حل کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے جلد ہی اس کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
مولانا امجد علی خاں 

مزید :

صفحہ اول -