پشاور کے بعض علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

پشاور کے بعض علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے  132 کے ی  پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی9 اور 13 صبح7بجے سے دوپہر 1  2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, دانش آباد, غریب آبا, راحت آباد 1, سی ایم بی, ابدرہ, اچینی2,1, سفید ڈھیری, اولڈ باڑا روڈ, جے اے ایف, اکیڈمی ٹاون,سرکلر روڈ, ڈی ایچ اے, پلوسی2,1, سکارپ, تہکال پایاں, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے ی  رحمان بابا گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی9 اور 13 جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کچوری, شریف آباد, خان مست کالونی, نیوہزار خوانی,سوری زئی, پھندو بابا, ارمڑ2,1, ہزارخوانی, یکہ توت, نیو چمکنی, رشید گڑھی, سوڑی زئی بالا, اخون آباد, رنگ روڈ 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 9 اور 11جون صبح 7بجے سے  دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مالم جبہ, ایم ای ایس, سیدو ہسپتال, مینگورہ 1, کبل, مینگورہ 3, مینگورہ 2, سیدو شریف, مینگورہ 4, بریکوٹ 2, اوڈیگرام, کبل 4, مٹہ 2, کبل 2,  گلکدہ, مرغزار, سائنر ہسپتال, کبل 3, گوگدرہ, تخت بند, قمبر, سنگر, حاجی بابا, سید و بابا, برابانڈائی, شاہ درہ, ہستال ایکسپریس, اجرنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132 کے ی تنگی گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی9 اور 13 صبح7بجے سے دوپہر 1  2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تنگی2,1, میرا تنگی, نصرت زئی  اور عامر آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -