کاشتکار کپاس کے بیج کا بر اتارنے کیلئے کنکریٹ مکسر بھی استعمال کرسکتے، محکمہ زراعت

  کاشتکار کپاس کے بیج کا بر اتارنے کیلئے کنکریٹ مکسر بھی استعمال کرسکتے، ...

  

فیصل آباد (اے پی پی):کاشتکار کپاس کے بیج کا بر اتارنے کیلئے کنکریٹ مکسر بھی استعمال کرسکتے ہیں جبکہ مکسر میں 40کلوگرام بیج اور 4لیٹر گندھک کا تیزاب ڈال کر 10منٹ تک چلانے سے بیج کا بر اتارا جاسکتاہے۔محکمہ زراعت کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ کنکریٹ مکسر کو بجلی کی موٹر یاٹریکٹر یا ہینڈل کے ذریعے ہاتھ سے بھی چلایاجاسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ 10منٹ تک مکسر چلانے کے بعد اگر بیج کا رنگ چمکیلا سیاہ ہو جائے تو سمجھ لیں کہ بیج سے بر اتر چکاہے۔انہوں نے کہاکہ بیج کا بر اتارنے کے بعد بیج کو چھاننے میں ڈال کر بہتے ہوئے پانی میں ڈبو کر ہلانا چاہیے اور یہ عمل اس وقت تک جاری رکھنا چاہیے۔

مزید :

کامرس -