خاتون کی ساڑھی پہن کر بیچ سڑک سکیٹ بورڈنگ کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (ویب ڈیسک) خاتون کی ساڑھی پہن کر سکیٹ بورڈنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سکیٹ بورڈنگ کی شوقین خاتون نے ساڑھی پہن کرمہارت سے سکیٹ بورڈنگ کرکے سب کوحیران کردیا۔
Wearing Saree, Woman Skateboards Effortlessly on Kerala road#ViralVideo pic.twitter.com/ZcsSKoINX9
— TIMES NOW (@TimesNow) June 9, 2022
بھارتی ریاست کیرالا میں لوگ اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے جب انہوں نے روایتی ساڑھی میں ملبوس خاتون کو گاڑی میں جانے کے بجائے سکیٹ بورڈنگ کرتے دیکھا۔ساڑھی پہنے سکیٹ بورڈنگ کرنے والی خاتون نے قریب سے گزرنے والوں کے خیرمقدمی ریمارکس کا جواب روایتی انداز میں دیا۔
خاتون کی ساڑھی پہن کر سکیٹ بورڈنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔