معروف سعودی صحافی خالد المعینا سے مجلس محصورین پاکستان کے وفد کی ملاقات

معروف سعودی صحافی خالد المعینا سے مجلس محصورین پاکستان کے وفد کی ملاقات
معروف سعودی صحافی خالد المعینا سے مجلس محصورین پاکستان کے وفد کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) مجلس محصورین پاکستان (پی آر سی ) کے وفد نے چٗیئرمین احتشام الدین ارشد نظامی کی قیادت میں معروف صحافی و دانشور خالد المعینا سے ہلٹن ھوٹل میں ملاقات کی اور مسئلہ محصورین کے حل میں ا نکی کاوشوں کو سراہا اور مزید تعاون کی درخواست کی۔

تفصیلات کے مطابق مجلس محصورین پاکستان کے وفد سے معروف سعودی صحافی خالد المعینانے مسئلہ محصورین کے حل کیلئے مزید تعاون کاوعدہ کیا ہے - کینیڈا میں 10 روزہ قیام کے دوران جناب خالد المعینا معروف صحافی لطافت صدیقی کی کتاب " ہزار انکشافات " کی تقریب کی صدارت اور "نیڈ"انجینئرز کے استقبالیہ میں خطاب کریں گے۔

مزید :

ادب وثقافت -