پی ٹی آئی آزادی مارچ کیس ، آئی ایس آئی اور آئی بی نے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں 

پی ٹی آئی آزادی مارچ کیس ، آئی ایس آئی اور آئی بی نے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع ...
پی ٹی آئی آزادی مارچ کیس ، آئی ایس آئی اور آئی بی نے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی )اور انٹیلی جنس بیورو(آئی بی )نے پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔

نجی ٹی وی 'جیو نیوز" کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی آزادی مار چ کیس کی سماعت ہوئی جس میں سیکریٹری داخلہ اورچیف کمشنر عدالت میں پیش ہوئے ،آئی جی اسلام آباد بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں اٹارنی جنرل سے مشاورت بھی کی ۔

رپورٹ کے مطابق عدالت نے تینوں افسران سے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق رپورٹس طلب کر رکھی ہیں،آئی ایس آئی اور آئی بی نے اپنی رپورٹس سیل شدہ لفافوں میں جمع کروایں ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -