صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں ،الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں ،الاؤنسز ...
صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں ،الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دے دی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز"کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 205 کے تحت دی ہے۔

مزید :

قومی -