سونے کی قیمت میں 1500روپے کمی

سونے کی قیمت میں 1500روپے کمی
سونے کی قیمت میں 1500روپے کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے جیکہ10 گرام سونا 1285 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 1848 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

مزید :

بزنس -