برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  

 آج صورتحال آزمائشی سی ہے بات بات پر غصہ آ سکتا ہے آپ کو قدرے محتاط ہو کر چلنا ہے اور کسی بھی دوسرے کے معاملے میں ہرگز نہیں آنا ورنہ آپ کی مشکل بڑھے گی۔

مزید :

کامرس -