آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، کتنی ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی؟ 

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، کتنی ٹیمیں ان ایکشن ...
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، کتنی ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی؟ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق کوالیفائر میچز 18 جون سے 29 جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی جن میں زمبابوے ، نیدرزلینڈ، سکاٹ لینڈ، عمان، نیپال، سری لنکا شامل ہیں جبکہ امریکہ، متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔

بتایا گیا ہے کہ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں، آئی سی سی ورلڈ کپ اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔ 

مزید :

کھیل -