تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی 

تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی 
 تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی مسعود شفقت ربیرہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا،مسعود شفقت ربیرہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ پاک فوج شہدا ءکی امین اور ملکی سلامتی کا ادارہ ہے،ملکی سلامتی کے اداروں پر حملہ آور ہونے والوں سے کوئی تعلق نہیں۔

ان کاکہناتھا کہ9مئی کا واقعہ ملکی تاریخ کا بدترین اور سیاہ دن ہے ۔