اپنی غلطی کا اعتراف کرنا بہترین خصوصیت ہے۔۔۔

تحریر : نصرت عباس نصرت
اپنی غلطی کا اعتراف کرنا ایک بہترین خصوصیت ہے اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہےاور"اللّٰه سبحان و تعالٰی" کا اس انسان پر یہ بہت بڑا انعام اور رحمت ہے جس کے اندر یہ صفت پیدا ہو جائے.
"اللّٰہ رب العزت"ہمیں سوچنے و سمجھنے کا شعور اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان بندوں میں شامل فرمائے جو ہدایت اور پرہیزگاری والی زندگی گزارتے ہیں اور عاجزی وانکساری کے ساتھ ریتے ہیں اور غرور و تکبر سے پرہیز کرتےہیں.
بے شک اللّٰہ بڑا مسببُ الا اسباب اور غفور و الرحیم ہے.
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں.
دعا مانگنا کبھی نہ چھوڑیئے کیونکہ اللّہ تعالیٰ کو اپنے بندوں کے مانگنے کی ادا بڑی پسند ہے.
پروردگار__!!! ہم سب کو وه عزت عطا فرماۓ. جو ہمارے تصورسے بھی بالا تر ہو.
ربّ_کائنات ہماری پریشانیاں دور دل مسرور اور گھر خوشیوں اور مسرتوں سے معمور فرما.
یا اللہ! ہمیں زندگی بھر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔ اے میرے مالک ہمیں اس دن سے بچا جس دن گناہگاروں کو پکارا جائے گا۔
آمین