ہو سکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکیں، خواجہ آصف کی بجٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو

ہو سکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکیں، خواجہ آصف کی بجٹ سے قبل میڈیا سے ...
ہو سکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکیں، خواجہ آصف کی بجٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہو سکتا ہے حالات کے مطابق ریلیف نہ دے سکیں۔
نجی ٹی وی چینل "سما نیوز" کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ہم نے سیاست گنوائی حالات مزید خراب ہونے سے بچائے،معاشی اہداف حاصل نہ ہونا حکومتی ناکامی نہیں.ان کاکہناتھا کہ وفاعی بجٹ سے دفاعی صلاحیت کو نہ ناپا جائے۔