جہانگیر ترین آج رات بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے 

جہانگیر ترین آج رات بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے 
جہانگیر ترین آج رات بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین آج رات برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ معمول کا طبی معائنہ کروائیں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جہانگیر ترین ایک ہفتہ برطانیہ میں قیام کریں گے، ان کی برطانیہ میں اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔ گذشتہ دنوں جہانگیر ترین نے پاکستان میں بہت مصروف دن گزارے اور ایک نئی پارٹی کا قیام عمل میں لائے جس میں تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماوں اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد شامل ہے۔

مزید :

قومی -