بجٹ میں تعلیم اور صحت کے لیے کتنی رقم مختص کی گئی؟

بجٹ میں تعلیم اور صحت کے لیے کتنی رقم مختص کی گئی؟
بجٹ میں تعلیم اور صحت کے لیے کتنی رقم مختص کی گئی؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ 

حکومت نے بجٹ میں تعلیم کے لیے 82 ارب روپے مختص کیے ہیں جس میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ بھی شامل ہے جبکہ صحت کے شعبے کے لیے صرف 26 ارب روپے مختص کے گئے ہیں۔ بجٹ میں سماجی شعبے کی ترقی کے لیے مجموعی طور پر 244 ارب روپے مختص کیے ہیں ۔ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں بھی 25 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔ 

مزید :

بجٹ -