کراچی میں امن کے لیے فوج کو مداخلت کرنی چاہیے: طالب جوہری

کراچی میں امن کے لیے فوج کو مداخلت کرنی چاہیے: طالب جوہری
 کراچی میں امن کے لیے فوج کو مداخلت کرنی چاہیے: طالب جوہری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر علامہ طالب جوہری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لیے فوج کو مداخلت کرنی چاہیے، شہر میں سو فیصد فوجی آپریشن کی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گردی کی کارروائیاں اسی طرح جاری رہا تو تحریک چلانے پر مجبور ہوجاﺅں گے۔ ملک میں شیعہ سنی یا فرقہ واریت کا کوئی مسئلہ نہیں۔انہوںنے کہا کہ سب کو ملکر دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی۔ اسلام کے چہرے پر لگنے والے دہشت گردی کے داغ کو امن کے پیغام سے دھونا ہوگا۔

مزید :

کراچی -