یوکرائن کی رضامندی کے بغیر کریمیا میں کوئی ریفرنڈم منعقد نہیں کیا جا سکتا ‘فرانس

یوکرائن کی رضامندی کے بغیر کریمیا میں کوئی ریفرنڈم منعقد نہیں کیا جا سکتا ...

پیرس (اے پی پی) فرانس نے کہا ہے کہ یوکرائن کی رضامندی کے بغیر کریمیا میں کوئی ریفرنڈم منعقد نہیں کیا جا سکتا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر فرینکوئس ہولینڈ نے یوکرائن میں روس نواز حکومت کی معزولی کا باعث بننے والی احتجاجی تحریک کے اہم اور نمایاں رہنما سابق باکسر وتیلی کیلتشیخو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یوکرائن کی خود مختاری اور علاقائی یکجہتی پر کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے۔

مزید : عالمی منظر