گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ کام کا تجربہ خوشگوار رہا، امیتابھ بچن

گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ کام کا تجربہ خوشگوار رہا، امیتابھ بچن
گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ کام کا تجربہ خوشگوار رہا، امیتابھ بچن
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ریپر یویو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کے تجربے کو خوشگوار قرار دے دیا۔امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں کہا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم بھوت ناتھ ریٹرنز میں ریپر یویو ہنی سنگھ کے ساتھ میوزک گانے کی وڈیو کی عکس بندی کروائی ہے اور ان کا یویو کے ساتھ کام کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ انہوں نے بہت انجوائے کیا۔اداکار نے فلم کا گانا پارٹی دیو بھو ت ناتھ ریپر یویو کے ساتھ عکسبند کروایا ہے۔ فلم بھوت نات ریٹرنز چودہ اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -