بھارت نے یوکرائن کے معاملے پر روسی موقف کی حمایت کردی

بھارت نے یوکرائن کے معاملے پر روسی موقف کی حمایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے یوکرائن کے معاملے پر روسی موقف کی حمایت کردی ہے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر شیوشنکر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ یوکرائن کا تنازعہ پرامن طریقے سے حل ہو تاہم اس میں روس کے مفادات کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔

 قومی سلامتی کے مشیر شیوشنکر نے کہا کہ نئی دہلی یوکرائن کے معاملے پر روس کے موقف کی حمایت کرتا ہے کیونکہ یوکرائن سے روس کے قانونی مفادات وابستہ ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -