سابق برطانوی ٹینس سٹار علینا بلاچا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں

سابق برطانوی ٹینس سٹار علینا بلاچا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئیں

لندن (سپورٹس ڈےسک) سابق برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی علینا بلاچا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ بلاچا نے اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں حال ہی میں جگر کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان دنوں زیر علاج ہیں، میں اس بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے اس سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گی۔

ہ 2009ءسے 2012ءکے دوران 132 ہفتوں تک برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی رہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی