روانڈا نے سابق فوجی جنرل کے گھر پر حملہ کے الزام میں جنوبی افریقہ کے 6 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا

روانڈا نے سابق فوجی جنرل کے گھر پر حملہ کے الزام میں جنوبی افریقہ کے 6 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ (اے پی پی) روانڈا نے جوہانسبرگ میں سابق روانڈن آرمی جنرل کے گھر پر حملہ کے الزام میں جنوبی افریقہ کے 6 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے جنوبی افریقن سفارتی حکام کے حوالہ سے بتایا کہ روانڈا نے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 6 جنوبی افریقن سفارتکاروں کو ملک بدر کیا ہے اور یہ 6 سفارتکار وطن واپس آ رہے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -