بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (آج) اتوار کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ بھارتی ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 11 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی