ہالی وڈ پاپ گلوکار جسٹن بیبر نےگھر فروخت کرکے 10 لاکھ ڈالر سے زائد کما لئے

ہالی وڈ پاپ گلوکار جسٹن بیبر نےگھر فروخت کرکے 10 لاکھ ڈالر سے زائد کما لئے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے گلوکار کھولئے کدرشن کو کالا باساس گھر فروخت کرکے 10 لاکھ ڈالر سے زائد کما لئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جسٹن بیبر نے 2012ءمیں یہ گھر60 لاکھ ڈالر میں خریدا تھا جو انہوں نے گلوکار کھولئے کو72 لاکھ ڈالر کے عوض فروخت کردیا جس سے جسٹن بیبر نے 12 لاکھ ڈالر کا منافع کمایا۔

مزید : کلچر