اداکار شیالیبیوف اپنی فلم ”نیمومینیک“ کے پریمیئر میں شرکت نہیں کریں گے

اداکار شیالیبیوف اپنی فلم ”نیمومینیک“ کے پریمیئر میں شرکت نہیں کریں گے

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ اداکار شیالیبیوف نیویارک میں فلم ”نیمومینیک“ کے پریمیئر میں شرکت نہیں کریں گے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق 27 سالہ اداکار کو اپنے مصروف شیڈول کی وجہ سے فلم کے پریمیئرمیں شرکت کرنے کےلئے مشکلات پیش آرہی ہیں جس کی وجہ سے وہ نیویارک میں ہونے والے پریمیئر میں حصہ نہیں لیں گے ۔ اس سے قبل برلن میں ان کی فلم ”ٹرانسمرٹرانسفامر“ کے پریمیئر کے موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ وہ مزید مشہور نہیں ہونا چاہتے۔

مزید : کلچر