مسلم لیگ(ن) عوام سے کئے وعدے پورے کریگی،عرفان دولتانہ

مسلم لیگ(ن) عوام سے کئے وعدے پورے کریگی،عرفان دولتانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پر) مسلم لیگ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام سے کئے گئے ہر وعدے کو پورا کرے گی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت امن کیلئے سنجیدہ کوشش کر رہی ہے ہماری قیادت نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور ملک کو تر قی کی راہ پر گامزن کر نے کا عزم کر رکھا ہے۔