الخدمت فاﺅنڈیشن نے قحط زدہ عوام کی مدد کیلئے 2ٹرک روانہ کر دیے

الخدمت فاﺅنڈیشن نے قحط زدہ عوام کی مدد کیلئے 2ٹرک روانہ کر دیے

لاہور(وقائع نگار) الخدمت فاﺅنڈیشن نے تھر کے قحط زدہ عوام کی امداد کے لئے ڈاکٹروںاوررضاکاروں کی ٹیم کے ہمراہ غذائی اجناس پر مشتمل 2 ٹرک روانہ کر دیے امدادی سامان میں 400 خشک راشن کے پیک، 600 لٹر دودھ، 300ٹن پیک گوشت ،2 ایمبولینس ،8 کارٹن ادویات اور پانی کی بوتلیں شامل ہیں جو الخدمت کے مقامی ذمہ داران کے تحت تقسیم کیا جائے گی الخدمت فاﺅنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے تھرپارکر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 2 سالوں سے کم اور وقت پر بارش نہ ہونے کے باعث تھر کی 3 تحصیلیں مٹھی‘ ڈیپلو اور چھاچھڑوبری طرح متاثر ہوئیں ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1