و یمن کا لج پر فا ئر نگ کی غلط کا ل پر پو لیس کی دو ڑیں لگ گئیں

و یمن کا لج پر فا ئر نگ کی غلط کا ل پر پو لیس کی دو ڑیں لگ گئیں


لا ہو ر (کرا ئم سیل )مز نگ کے علاقہ میں و یمن کا لج پر فا ئر نگ کی غلط کا ل پر پو لیس کی دو ڑیں لگ گئیں ۔ ایس ایچ او را نا مجا ہد نے رانگ کا ل کر نے وا لے نو جوا ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ۔ معلو م ہو ا ہے کہ بلا و ل نا می نو جوا ن نے شرا ر ت سے پو لیس کو رانگ کا ل کی کہ مز نگ و یمن کا لج کے اند ر نا معلو م افرا د فا ئرنگ کر ر ہے ہیں جس پر پو لیس کی دو ڑیں لگ گئیں۔پو لیس نے بلا و ل کو گرفتا ر کر کے اس کیخلاف مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی