جعلی پیر نے بیٹے سے ملکر 23 سالہ نو جوان کو زہر دیکر ہلاک کر دیا

جعلی پیر نے بیٹے سے ملکر 23 سالہ نو جوان کو زہر دیکر ہلاک کر دیا
 جعلی پیر نے بیٹے سے ملکر 23 سالہ نو جوان کو زہر دیکر ہلاک کر دیا

  

 لا ہو ر (کرا ئم سیل )گڑ ھی شا ہو کے علاقہ میں لین د ین کے تنا ز ع پر جعلی پیر نے اپنے بیٹے کے سا تھ مل کر 23سا لہ نو جوا ن کو ز ہر د ے کر قتل کر د یا اور خو د لا ش کو مقتو ل کے گھر چھو ڑ کر فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے بعد و ر ثا ء کے حوا لے کر د یا اور ایس پی سو ل لا ئن کو سب ا چھا کی نو ید سنا دی ۔ 28روز گز ر نے کے با و جو د بھی پو لیس مقد مہ در ج نہ کر سکی ۔ور ثا ء نے ا نصا ف کے لئے و ز یرا علیٰ پنجا ب او ر آئی جی پنجا ب سے اپیل کی ہے کہ مقد مہ در ج کر کے ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے قرا وا قعی سزا د لوا ئی جا ئے ور نہ پنجا ب اسمبلی کے باہر پٹرو ل چھڑ ک کر خو د سو ز ی کر لیں گے۔تفصیلا ت کے مطا بق کا ہنہ کا ر ہا ئشی 23سا لہ زا ہد مقا می فیکٹر ی میں ملا ز م اور اپنے گھر کا وا حد کفیل تھا۔ 8فرو ر ی کو ا قبا ل اور ا لیا س نے فو ن کر کے زا ہدکو ا س کی ا دھا ر کی ر قم وا پس د ینے کے لئے اپنے گھر بلا یا اور 9فرو ر ی کو ا سکی لا ش ر کشہ میں ڈا ل کر ا س کے گھر چھو ڑ گئے ۔ ا نہو ں نے مقتو ل کے وا لد کو بتا یا کہ کل را ت کو اسے د ل کا دو ر ہ پڑ اتھا جس کی و جہ سے ا س کی مو ت وا قع ہو گئی اوریہ کہکرمو قع سے فرا ر ہو گئے ۔ و ر ثا ء نے تشو یش لا حق ہو نے پر 15 پر کا ل کی جس پر پو لیس نے کا رروا ئی کر تے ہو ئے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ میں منتقل کر د یا اور قا نو نی کا رروا ئی کے بعد لا ش ور ثا ہ کے حوا لے کر دی جبکہ مقتو ل کے وا لد کی در خوا ست و صول کر لی ۔مقتو ل کے ور ثا ء نے ا لزا م عا ئد کیا ہے کہ ا یس ایچ او گڑ ھی شا ہو نے مبینہ طو ر پر 2لا کھ ر شو ت ملز م پا ر ٹی سے لی ہے جس کی و جہ سے مقد مہ در ج نہیں کیا جا ر ہا ۔ و ر ثا نے مز ید بتایاکہ ملز م ا قبال اور الیا س با پ بیٹا دو نو ں جعلی پیر ہیں ۔انہوں نے مقتو ل زا ہد سے 4ما ہ قبل 70ہزا ر ا د ھا ر لیا تھاجبکہ 2ما ہ سے زا ہد ر قم وا پس ما نگ ر ہا تھا ۔انہوں نے8فرور ی کو زا ہدکو با ربا ر فو ن کر کے اپنے گھر ر قم وا پس د ینے کے بہا نے سے بلا یا اور مو قع پا کر در ند ہ صفت ملز ما ن نے اسے ز ہر د ے کر قتل کر د یا اور خو د لا ش کو میر ے گھرکی د ہلیز پر چھو ڑ کر فرار ہو گئے ۔مقتو ل کے بھا ئی شا ہد نے بتا یا کہ2روز بعد جب وہ ا پنے بھا ئی کی مو ٹر سا ئیکل لینے ملز ما ن کے گھر پہنچا تو اسے بھی تشد د کو نشا نہ بنا یا اور کہا کہ اپنا کیس وا پس لے لو ،ہم نے پو را تھا نہ خر یدا ہو اہے اورجیسے زا ہد کو قتل کیا ہے ا سی طر ح تم سب کو بھی قتل کر د یں گے ۔ا یس ایچ او گڑ ھی شا ہو طا ہر ا کرا م نے نما ئند ہ پا کستا ن کو فو ن پر را بطہ کر نے پر بتا یا کہ زا ہد کی طبعی مو ت ظا ہر ہو تی ہے، زا ہد کے وا لد کی در خو ست مو جو د ہے مقد مہ پو سٹ ما ر ٹم رپو ر ٹ آ نے کے بعددر ج کیا جا ئے گا ۔ ر شو ت کا الزا م بے بنیا د ہے ا یسی کسی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے ۔ مقتو ل کی وا لد ہ نے ا نصا ف کے لئے و ز یر اعلیٰ پنجا ب اور آئی جی پنجا ب سے اپیل کی ہے کہ ایس ا یچ او گڑ ھی شا ہو کو ان کے بیٹے کے ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر نے کا حکم د یا جا ئے اور ملزمان کو گر فتا ر کیا جا ئے ور نہ وہ اپنے شو ہر اور بچو ں سمیت پنجا ب ا سمبلی کے با ہر خو د سو زی کر لے گی۔

مزید : علاقائی