مغربی معاشرے کا تاریک پہلو، چھ سال بعد خاتون کے انتقال کا انکشاف

مغربی معاشرے کا تاریک پہلو، چھ سال بعد خاتون کے انتقال کا انکشاف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر مشی گن میں ایک گھر کے گیراج میں کھڑی ایک گاڑی کی پچھلی سیٹ سے ایک عورت کی ڈیڈ باڈی ملی ہے جس کے بارے میں خیال کیاجارہاہے کہ اس عورت کی وفات چھ برس قبل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق موت کا انکشاف ا±س وقت ہواجب چھ برس بعد اس کے اکا?نٹ میں پیسے ختم ہوگئے تو بینک والوں نے ریکوری افسرخاتون کے گھر بھیجا کہ معلوم کیا جائے گھر کی قسطوں کی ادائیگی کیوں بند ہوگئی ؟ عورت نے 2008ئ میں جاب چھوڑ دی اور اس نے آن لائن بینکنگ کے ذریعے خود کار طریقے سے بلوں کی ادائیگی کا نظام بنارکھا تھا۔ چھ سال بعد اکا?نٹ میں پیسے ختم ہونا اس کی موت کی خبر لوگوں تک پہنچانے کا باعث بنا۔ یہ واقعہ اس بات کی بھی عکاسی کرتا ہے کہ آجکل کے مغربی معاشرے میں تمام تر ترقی کے باوجود لوگوں کا رابطہ ایک دوسرے سے کٹ گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر