”دیکھو دیکھو کون آیا “ ”شیر آیا “ شیر آیا “ ،وزیراعلیٰ کی آمد پر نعرے

”دیکھو دیکھو کون آیا “ ”شیر آیا “ شیر آیا “ ،وزیراعلیٰ کی آمد پر نعرے

 لاہور( سپیشل رپورٹر)قائد اےوان وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی پنجاب اسمبلی کے سپیشل اجلاس کے موقع پر ایوان کے اندر آمد کے موقع پر حکومتی ارکان نے انکا والہانہ انداز میں اسمبلی کے ڈیسک بجا کر اور ”دیکھو دیکھو کون آیا “ ”شیر آیا “ شیر آیا “ کے فلک شگاف نعرے لگا کر بھرپور استقبال کیا اس موقع پر وزیراعلی نے ارکان کا ہاتھ ہلا کر شکریہ اداکیا۔

مزید : صفحہ اول