بغل میں چھری ،منہ میں رام رام ،ہندوستان نے پاکستان کیلئے ’پھول‘اٹھا لئے

بغل میں چھری ،منہ میں رام رام ،ہندوستان نے پاکستان کیلئے ’پھول‘اٹھا لئے
بغل میں چھری ،منہ میں رام رام ،ہندوستان نے پاکستان کیلئے ’پھول‘اٹھا لئے

  

 نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نےاپنی خواتین کو پاکستان سے ’دوستی ‘ کے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بھی روایتی انداز اختیار کیا ہے اور بتایا کہ ہے کہ پاکستان دہشت گردی کررہا ہے اور ان تحفظات کے باوجود پاکستان کیلئے ہندوستان ’پھول ‘ لئے’ چشمِ براہ‘ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کےعالمی دن کے حوالے سے عورتوں کی ایک تقریب میں بھارتی سیکرٹری خارجہ سجاتا سنگھ نے کہا کہ  پاکستان میں دہشت گردی کے حوالے سے سنگین تحفظات ہیں لیکن ہم دہشتگردی کا جواب دہشتگردی سے نہیں دے سکت بلکہ اس سے بہتراندازمیں نمٹنے کی ضرورت ہے،پاکستان کے ساتھ  ہمیں ہرممکن طریقے سے بہتراندازمیں نمٹناہے اورہم پاکستان  سے ہم حکومتی سطح پرایک پیج پرہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /اہم خبریں