جعلی پیر نے نوجوان کو موت کی گھاٹ اُتاردیا، لاش چھوڑ کر فرار

جعلی پیر نے نوجوان کو موت کی گھاٹ اُتاردیا، لاش چھوڑ کر فرار
جعلی پیر نے نوجوان کو موت کی گھاٹ اُتاردیا، لاش چھوڑ کر فرار

  

لا ہو ر (کرا ئم سیل )گڑ ھی شا ہو کے علاقہ میں لین د ین کے تنا ز ع پر جعلی پیر نے اپنی بیٹے کی سا تھ مل کر 23سا لہ نو جوا ن کو ز ہر د ے کر قتل کر د یا اور خو د لا ش کو مقتو ل کے گھر چھو ڑ کر فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کی بعد و ر ثا ءکی حوا لے کر د یا اور ایس پی سو ل لا ئن کو سب ا چھا کی نو ید سنا دی ۔ 28روز گز ر نی کی با و جو د بھی پو لیس مقد مہ در ج نہ کر سکی ۔ور ثا ءنے ا نصا ف کے لیےو ز یرا علیٰ پنجا ب او ر ا ٓئی جی پنجا ب سے اپیل کی  کہ مقد مہ در ج کر کی ملز ما ن کو گر فتا ر کر کی قرا وا قعی سزا د لوا ئی جا ئے ور نہ پنجا ب اسمبلی کی باہر پٹرو ل چھڑ ک کر خو د سو ز ی کر لیں گی۔تفصیلا ت کی مطا بق کا ہنہ کا ر ہا ئشی 23سا لہ زا ہد مقا می فیکٹر ی میں ملا ز م اور اپنی گھر کا وا حد کفیل تھا۔ 8فرو ر ی کو ا قبا ل اور ا لیا س نے فو ن کر کے زا ہدکو ا س کی ا دھا ر کی ر قم وا پس د ینے کے لیے اپنے گھر بلا یا اور 9فرو ر ی کو ا سکی لا ش ر کشہ میں ڈا ل کر ا س کی گھر چھو ڑ گئے ۔ ا نہو ں نے مقتو ل کی وا لد کو بتا یا کہ کل را ت کو اسی د ل کا دو ر ہ پڑ اتھا جس کی و جہ سی ا س کی مو ت وا قع ہو گئی اوریہ کہ کرمو قع سی فرا ر ہو گئے ۔ و ر ثا ءنے تشو یش لا حق ہو نے پر 15 پر کا ل کی جس پر پو لیس نے کا رروا ئی کر تی ہو ئے لا ش کو  پو سٹ ما ر ٹم کے لیے مر د ہ خا نہ میں منتقل کر د یا اور قا نو نی کا رروا ئی کی بعد لا ش ور ثا ہ کی حوا لے کر دی جبکہ مقتو ل کی وا لد کی در خوا ست و صول کر لی ۔مقتو ل کی ور ثا ءنے ا لزا م عا ئد کیا ہے کہ ا یس ایچ او گڑ ھی شا ہو نے مبینہ طو ر پر 2لا کھ ر شو ت ملز م پا ر ٹی سے لی ہی جس کی و جہ سے مقد مہ در ج نہیں کیا جا ر ہا ۔ و ر ثا نے مز ید بتایاکہ ملز م ا قبال اور الیا س با پ بیٹا دو نو ں جعلی پیر ہیں ۔انہوں نے مقتو ل زا ہد سی 4ما ہ قبل 70ہزا ر ا د ھا ر لیا تھاجبکہ 2ما ہ سے زا ہد ر قم وا پس ما نگ ر ہا تھا ۔انہوں نے8فرور ی کو زا ہدکو با ربا ر فو ن کر کی اپنی گھر ر قم وا پس د ینے کے بہانےسے بلا یا اور مو قع پا کر در ند ہ صفت ملز ما ن نے اسے ز ہر د ے کر قتل کر د یا اور خو د لا ش کو  گھرکی د ہلیز پر چھو ڑ کر فرار ہو گئے ۔مقتو ل کے بھا ئی شا ہد نے بتا یا کہ2روز بعد جب وہ ا پنے بھا ئی کی مو ٹر سا ئیکل لینے ملز ما ن کی گھر پہنچا تو اسے بھی تشد د کو نشا نہ بنا یا اور کہا کہ اپنا کیس وا پس لے لو ،ہم نے پو را تھا نہ خر یدا ہو اہے اورجیسے زا ہد کو قتل کیا ہے ا سی طر ح تم سب کو بھی قتل کر د یںگے ۔ا یس ایچ او گڑ ھی شا ہو طا ہر ا کرا م نے نما ئند ہ پا کستا ن کو فو ن پر را بطہ کر نے پر بتا یا کہ زا ہد کی طبعی مو ت ظا ہر ہو تی ہے، زا ہد کی وا لد کی در خو ست مو جو د ہے مقد مہ پو سٹ ما ر ٹم رپو ر ٹ آ نے کی بعددر ج کیا جا ئے گا ۔ ر شو ت کا الزا م بی بنیا د ہے ا یسی کسی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ۔ مقتو ل کی وا لد ہ نے ا نصا ف کیلئے و ز یر اعلیٰ پنجا ب اور ا ٓئی جی پنجا ب سے اپیل کی ہے کہ ایس ا یچ او گڑ ھی شا ہو کو ان کی بیٹے کے ملز ما ن کی خلا ف مقد مہ در ج کر نے کا حکم د یا جا ئے اور ملزمان کو گر فتا ر کیا جا ئے ور نہ وہ اپنے شو ہر اور بچو ں سمیت پنجا ب ا سمبلی کی با ہر خو د سو زی کر لی گی۔

مزید : جرم و انصاف