کیا وقت آگیا۔۔۔ماں نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیا

کیا وقت آگیا۔۔۔ماں نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیا
کیا وقت آگیا۔۔۔ماں نے اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیا

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے نواحی علاقے میں ایک ظالم ماں نے اپنی معصوم بیٹی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا ۔ دنیا نیوزکے مطابق ماں نے غصہ میں ا ٓکر اپنی آٹھ ماہ کی بیٹی کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا۔خاتون نے اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی لیکن اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی۔خاتون اس وقت پولیس کی حراست میں ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کا ذہنی توازن درست نہیں،مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید : فیصل آباد