سکولوں کے ایمرجنسی الارم خراب مراد راس کی تحریک التواء جمع

سکولوں کے ایمرجنسی الارم خراب مراد راس کی تحریک التواء جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا تے ہوئے کہا ہے کہ 1248 سرکاری سکولوں میں نصب ایمرجنسی الارم خراب، سکولوں کا متعلقہ تھانوں سے رابطہ رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں 1248 ہائی، مڈل، اور پرائمری سکول ہیں جو محکمہ سکول ایجوکیشن کے تحت چلائے جا رہے ہیں۔ محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری سکولوں کی سیکیورٹی کو موثر بنانے کے لئے ان میں ایمرجنسی الارم تو نصب کر دیئے ہیں لیکن ذرائع کے مطابق تمام سکولوں میں ایمرجنسی بٹن کام نہیں کر رہے۔