تھیٹر کی دنیا میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ‘ رائمہ خان

تھیٹر کی دنیا میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ‘ رائمہ خان
 تھیٹر کی دنیا میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ‘ رائمہ خان

  


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر رائمہ خان نے کہا ہے کہ اچھا اور معیاری رقص کسی کی میراث نہیں ہے ، شوبزمیں جو جتنی زیادہ محنت اور لگن سے کام کر ے گا اس کو اتنا زیادہ نام اور مقام حاصل ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف محنت اور میرٹ پر یقین رکھتی ہوں ۔ تھیٹر کی دنیا میں میرا کسی سے کوئی مقابہ نہیں ہے ، تمام سینئرز میرے لئے قابل احترام ہیں ۔ تھیٹر میں دوست کم اور دشمن زیادہ ہوتے ہیں ۔ اپنے کام سے کام رکھنے والی فنکارہ ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں رائمہ خان نے کہا کہ جلد ایک فلم میں اداکاری کروں گی جس کی کاسٹ ان دنوں فائنل کی جا رہی ہے ۔

مزید : کلچر