حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی

حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی

لاہور(نمائندہ خصو صی ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ اشتہاری مہم سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوتے۔ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئی ہے سابق صدر آصف علی زرداری کے دو ٹوک اور اصولی موقف کی وجہ سے عوام میں بہت پذیرائی ملی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1