(ن) لیگ کو عمران خان پر تنقید کرنے کا بہانا چاہیے،اظہر حسین

(ن) لیگ کو عمران خان پر تنقید کرنے کا بہانا چاہیے،اظہر حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما اور چئیرمین یونین کونسل 114چودھر ی اظہر حسین نے کہاہے کہ (ن) لیگ کے وزراء اور اس جماعت کے لوگوں کو عمرا ن خان پر تنقید کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ چاہئے ہوتا ہے اور اس جماعت کے وزراء اپنا کام کاج چھوڑ کر اپنی توپوں کے رخ عمران خان کی طرف موڑ دیتے ہیں اور اس جماعت کے سیاسی بیانوں سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان کے لئے پی ٹی آئی سے بڑا کوئی سیاسی مسئلہ ہی نہیں ہے اگر یہ جماعت یہی توجہ اپنی حکومت کو بہتر بنانے کی طرف دے تو آج اس کی حالت بہتر ہو سکتی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1