علامہ اقبال ٹاؤن ویلفیئر آرگنائزیشن کا اجلاس 12مارچ کو طلب

علامہ اقبال ٹاؤن ویلفیئر آرگنائزیشن کا اجلاس 12مارچ کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کامران بلاک ،مہران بلاک،کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن ویلفےئر آرگنائزیشن کی جنرل کونسل کا اجلاس12مارچ کو طلب کر لیا گیا ،الیکشن کمیشن کی تشکیل اور الیکشن کا اعلان ہو گا ،صدر ملک سرفراز کھوکھرکی طرف سے جاری کیے گئے سر کلر کے مطابق ویلفےئر آرگنائزیشن کے ممبران جو کامران بلاک،مہران بلاک اور کریم بلاک کے رہائشی ہیں، جنرل کونسل کے اجلاس میں 11بجے شریک ہو کر تجاویز دیں کیونکہ موجودہ باڈی کی مدت پوری ہو چکی ہے اور الیکشن ہونا طے ہیں،جنرل کونسل کے موقع پر متفقہ طور پر الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ ہو گا