ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کی رخسانہ نور کے اعزازمیں تقریب آج ہو گی

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن کی رخسانہ نور کے اعزازمیں تقریب آج ہو گی

لاہور( پ ر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام معروف مصنفہ ، نغمہ نگار اور لیونگ لیجنڈ فلم ساز ہدایت کار سید نور کی اہلیہ لیجنڈرخسانہ نور کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب آج الحمراء ادبی بیٹھک شاہراہ قائداعظم لاہور میں شام 5 بجے ہوگی اس بات کا اعلان سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہو رنے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ’’خراج عقیدت‘‘ کے عنوان سے ریفرنس کا انعقاد کررہے ہیں جس میں ان سب افراد کو دعوت عام ہے جن کا کسی نہ کسی طرح سے رخسانہ نور کے ساتھ تعلق رہا ہے سے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1