طویل خدمات کا اعتراف، ریاض خان کے لئے بہترین کمپیئر کا ایوارڈ

طویل خدمات کا اعتراف، ریاض خان کے لئے بہترین کمپیئر کا ایوارڈ
 طویل خدمات کا اعتراف، ریاض خان کے لئے بہترین کمپیئر کا ایوارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( فلم رپورٹر)ریاض خان کو بہترین کمپیئر کا ایوارڈ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق الحمراء میں ہونے والی قاضی آرٹ فاؤنڈیشن اور سی جے ایف پی کی مشترکہ تقریب میں ریاض خان کو ان کی شوبز میں طویل خدمات کے اعتراف میں بہترین کمپیئر کے ایوراڈ سے نوازا گیا ۔ان کو یہ ایوارڈ پرائیڈ آف پرفارمنس اورنگ زیب لغاری نے دیا ۔اس موقع پر ریاض خان نے کہا کہ ان کو یہ ایوارڈ ملنے کی سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ان کو یہ ایوارڈ ملک کے لیجنڈ اور میرے من پسند آرٹسٹ اورنگزیب لغاری کے ہاتھوں سے مل رہا ہے۔

مزید :

کلچر -