جنسی تشدد سے بچنے کیلئے طالبات کے ہاسٹلز میں شام کے بعد کرفیو لگایا جائے ٗبھارتی وزیر مانیکا گاندھی

جنسی تشدد سے بچنے کیلئے طالبات کے ہاسٹلز میں شام کے بعد کرفیو لگایا جائے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر برائے خواتین مانیکا گاندھی نے کہا ہے کہ جنسی تشدد سے بچنے کیلئے شام کے بعد طالبات کے ہاسٹلز میں کرفیو لگا دینا چاہئے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر طالبات سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے کہا طلبہ کے ہاسٹلز میں ایسا ہی کیا جائے۔

مزید :

عالمی منظر -