وزارت مذہبی امور کی سٹاف ویلفےئر سوسائٹی کاکیپٹن آفتاب ، خالد مسعود چودھری کے اعزاز میں ظہرانہ

وزارت مذہبی امور کی سٹاف ویلفےئر سوسائٹی کاکیپٹن آفتاب ، خالد مسعود چودھری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی سٹاف ویلفےئر سوسائٹی کی طرف سے ترقی پانے والے جوائنٹ سیکرٹری طاہر احسان ڈی جی بننے والے نور سلم وزارت مذہبی امور میں نئے آنے والے ایڈیشنل سیکرٹری کیپٹن آفتاب ،وفاقی سیکرٹری خالد مسعود چودھری کے اعزاز میں ظہرانہ،ریٹائر ہونے والے سیف الرحمن ،طالب حسین کو بھی شیلڈیں دی گئیں ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف مہمان خصوصی تھے،وفاقی سیکرٹری خالد مسعود چودھری،سردار محمد یوسف کی طرف سے سٹاف ویلفےئر سوسائٹی کی خوبصورت روایت کی تعریف اور پرموٹ ہونے والوں کو مبارک باد،نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہا اور ریٹائر ہونے والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،میزبانی کے فرائض مجاہد رانا نے انجام دئیے، اس موقع پر وفاقی وزیر نے خالد مسعود چودھری،کیپٹن آفتاب طاہر احسان،سیف الرحمن ،طالب حسین اور دیگر کو شیلڈیں دیں۔

مزید :

صفحہ آخر -